بھارتی میڈیا میں بھی جسٹس عائشہ ملک کے چرچے

0
178

نیویارک(پاکستان نیوز) بھارتی ذرائع ابلاغ نے بھی پاکستانی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کو چمتکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا انقلاب آیا ہے جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا، معروف بھارتی صحافی ڈاکٹر رمیش ٹھاکر نے اپنے مضمون میں لکھا کہ جسٹس عائشہ ملک کی تقرری سے ہمسایہ ملک پاکستان میں خواتین کے آگے بڑھنے کے عزم کو تقویت ملے گی، جسٹس عائشہ ملک کی تقرری سے اب ہائیکورٹس اور نچلی عدالتوں میں بھی خواتین ججوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here