معروف ، ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر جمشید خان کی والدہ کا انتقال ، کمیونٹی کی ہر آنکھ اشکبار

0
107

 

نماز جنازہ میں رشتہ داروں ، اہل علاقہ ، کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت ، پاکستان نیوز جمشید بھائی کے غم میں برابر کا شریک ، اللہ تعالیٰ صبر عطا فرمائے

نیویارک (پاکستان نیوز) کمیونٹی کی معروف اور ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر جمشید خان کو صدمہ ، والدہ انتقال کر گئیں ، مرحومہ کو نماز جنازہ کے آباد قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں اہل علاقہ ، دوستوں اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیںکہ مرحومہ کو جنت فردوس میں بلند مقام عطا فرمائے ، پاکستان نیوز بھی بھائی جمشید خان کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور خاندان کو اس عظیم غم کو برداشت کرنے کی ہمت دے ، امین !

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here