جڑواں بچوں کی حاملہ خاتون تیسرے بچے کیلئے بھی حاملہ ہو گئی

0
147

 

نیویارک(پاکستان نیوز) پہلے سے ہی حاملہ خاتون کے ایک بار پھر حاملہ ہو جانے کا انوکھا واقعہ، خاتون پہلے جڑواں بچوں کیساتھ حاملہ ہوئی، صرف دس روز کے وقفہ سے ایک تیسرے بچے کیساتھ حاملہ ہو گئی اور اب اس کے پیٹ میں تین بچے پرورش پا رہے ہیں، خاتون نے یہ دعویٰ کیا کہ یہ جان کر ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے تھے، اس طریقہ سے حاملہ ہونے کو ماہرین نے ’’سپرفیٹیشن‘‘ کا نام دیا ہے، دنیا میں دس فیصد خواتین کے جسم میں ایک ماہ میں دوبار بیضے خارج ہوتے ہیں اور ان میں سے صرف تین فیصد یکے بعد دیگرے حاملہ ہو سکتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here