کوریا کے مصنوعی سورج نے 20سیکنڈ تک چمک کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

0
154

 

نیویارک (پاکستان نیوز)کوریا کے تیار کردہ مصنوعی نیوکلیئر سورج نے 20 سیکنڈ تک مکمل آب و تاب کے ساتھ چمک کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق مصنوعی سورج کا درجہ حرارت 100ملین ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے ، سورج کی جانب سے روشنی بکھیرنے کے بند ہونے کے مفروضے پر کوریا کی جانب سے مصنوعی سورج تیار کیا گیا ہے جس کو محفوظ فاصلے سے باخوبی دیکھا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here