ترکی نے اقوام متحدہ اعلی کمشنر برائے انسانی حقوق کی تنقید کو مسترد کر دیا

0
220

انقرہ (پاکستان نیوز) ترکی نے اقوام متحدہ اعلی کمشنر برائے انسانی حقوق کی تنقید کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک دفتر خارجہ نے اپنے اعلان میں کہا کہ ’’ انسداد ِ دہشت گردی اور شامی مہاجرین کی وطن واپسی کا موقع فراہم کرنے ، شامی مخالف گروہوں اور ان گروہوں سے متعلق ہمارے ملک پر کی گئی حقوق ِ انسانی کی خلاف ورزی کے بے بنیاد دعووں اور اقوام متحدہ کے اعلی کمشنر برائے انسانی حقوق کے ان دعووں کی بنیاد پر ترکی پر کی گئی تنقید کو ہم یکسر مسترد کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here