COMMUNITY برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے ہانگ کانگ کے باشندوں کیلئے شہریت کااعلان متوقع By Admin - July 2, 2020 0 457 Share Facebook WhatsApp لندن(پاکستان نیوز)برطانوی وزیر اعظم جانب سے ہانگ کانگ کے باشندوں کیلئے شہریت کااعلان متوقع ہے۔برطانوی جھنڈا بردار شخص کی گرفتاری کے بعد جانسن نے کہا برطانوی شہریت دینے کا راستہ نکالیں گے۔