باب مینڈیز کا وزیرخارجہ سے بائیڈن ، عمران رابطہ کروانیکامطالبہ

0
146

نیویارک (پاکستان نیوز) سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ باب میننڈیز نے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن پر زور دیا ہے کہ وہ صدر بائیڈن اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان بات چیت کو ممکن بنائیں۔نیویارک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باب میننڈیز نے کہا کہ امریکا پاکستان تعلقات محض فوجی یا سیکیورٹی بنیاد پر نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ وسیع تر ہونے چاہئں ، باب میننڈیز کا مزید کہنا تھا کہ بائیڈن، عمران بات چیت سے تعلقات میں شفافیت بڑھے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here