لاک ڈاﺅن، لاطینی امریکہ میں گھریلو تشدد کی وباءپھیلنے لگی، 3800 خواتین قتل

0
196

سنتیاگو(پاکستان نیوز) لاطینی امریکہ کے ممالک میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے نافذ کئے گئے لاک ڈاﺅن میں خواتین پر گھریلو تشدد وباءکی شکل اختیار کرگیا اس دوران 3800 خواتین کو قتل کر دیا گیا، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکہ کے بڑے ممالک میکسیکو اور برازیل میں خواتین کےساتھ بدسلوکی اور تشدد کے اعداد و شمار میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ چلی اور بلوویا میں باضابطہ شکایات میں کمی آئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here