فلو سے20ہزار اموات ریکارڈ

0
21

واشنگٹن(پاکستان نیوز)امریکہ میں اس سیزن میں فلو سے تقریباً 20,000 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں ۔ بتایا کہ امریکا میں اس سیزن میں اب تک کم از کم 29 ملین فلو کی بیماریاں، 320,000 ہسپتالوں میں داخل اور 20,000 اموات فلو سے ہو چکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here