ٹرمپ کے حامیوں ، مخالفین کی ریلیوں میں جھگڑا ، 7مظاہرین گرفتار

0
101

 

نیویارک (پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہروں کے دوران جھگڑے میں 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، ٹرمپ کی حمایت میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے منہاٹن اور بروکلین میں ریلیوں کا انعقاد کیا جبکہ ٹرمپ کی حمایت میں یہودیوں کی بڑی تعداد نے بھی ریلیوں کا انعقاد کیا اور اس موقع پر ٹرمپ مخالف ریلیوں کے سامنے آنے پر مظاہرین آپس میں گتھم گتھا ہو گئے اور ایک دوسرے پر گھونسوں ، تھپڑوں سے حملہ کر دیا ، اس دوران کئی مظاہرین زخمی بھی ہوئے جبکہ پولیس نے بیچ بچاﺅ کراتے ہوئے 7 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here