جارجیا الیکشن فراڈ پر رپورٹ جاری کرنیکا اعلان

0
230

واشنگٹن (پاکستان نیوز) سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا الیکشن فراڈ پر تفصیلی رپورٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، ٹرمپ کے مطابق وہ جارجیا میں انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کی فرد جرم لگنے کے بعد 21 اگست کو فراڈ رپورٹ جاری کریں گے ، جارجیا کی عدالت میں 2020 میں انتخابی نتائج پر اثرانداز ہونے کے الزام پر ٹرمپ اور ان کے 18 اتحادیوں پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ٹرمپ نے سیاسی مہم کے دوران فرد جرم کے فیصلے کو دھاندلی اور سیاسی طور پر نشانہ بنانا قرار دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here