ایئر فورس ون طیارے کی رونمائی

0
6

دوحہ (نیوز)قطر کی جانب سے صدر ٹرمپ کو دئیے گئے نئے ایئر فورس ون طیارے کی رونمائی کردی گئی۔ نیا طیارہ صدارتی بیڑے میں شامل کر لیا گیا ، طیارے کی سکیورٹی اور تکنیکی تبدیلیوں پر 90 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیا ایئر فورس ون 35 برس پرانے طیارے سے کہیں بڑا ہے ، یہ دنیا کا سب سے پر تعیش طیارہ ہے، دیگر ممالک کے پاس جدید طیارے ہیں ، اس لیے امریکہ کو بھی ضرورت تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here