ری پبلکن امیدوار کا انتخابی حریف کو قتل کروانے کی دھمکی، خفیہ کال ریکارڈ

0
150

نیویارک (پاکستان نیوز)ری پبلیکن سیاستدان مخالف امیدواروں کو قتل کی دھمکیاں دینے لگے ہیں جس کا انکشاف ایک خفیہ فون کال سامنے آنے سے ہوا ہے جس میں ری پبلیکن کی امیدوار اینا پولینا جوکہ ائیر فورس کی سابق اہلکار بھی رہ چکی ہیں نے اپنے حریف ولیم بریڈ ڈاک کو انتخابی میدان میں کامیابی پر قتل کی دھمکیاں دیں ، اینا پولینا کو انتخابی میدان میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ، اینا اب 2022 کے لیے فلوریڈا کے گورنر کے لیے قسمت آزمائی کریں گی ، فون کال میں دھمکی دی گئی کہ بریڈوک انتخابی میدان سے پیچھے ہٹ جائیں کیونکہ ان پر روسی اور یوکرائن کی شوٹر سکواڈ کی نظریں ہیں جو کسی بھی وقت ان کو نشانہ بنا سکتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here