نیویارک پولیس کا ٹکٹ جاری کرنیوالے 75ملازمین کو فار غ کرنے کا فیصلہ

0
208

ٹکٹ جاری کرنے کی نئی حکمت عملی سے ڈرائیوروں پر 40ملین ڈالر کی خطیر رقم کا بوجھ پڑے گا

نیویارک (پاکستان نیوز ) نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ڈرائیوروں کو ٹکٹ جاری کرنے والے 75ملازمین کو رخصت کرنے کیلئے ایک نیا منصوبہ متعارف کروایا ہے جس پرعلمدرآمد سے ڈرائیوروں کو آئندہ مہینوں کے دوران40ملین ڈالر کی خطیر رقم بھرنا پڑے گی ، کرونا وائرس لاک ڈاﺅن اور خراب معاشی حالات کی وجہ سے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بجٹ میں کمی کے لیے ٹکٹ جاری کرنے والے 75ملازمین کو رخصت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ٹیکٹیں جاری کرنے کے لیے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے جس سے ڈرائیوروں پر 40ملین ڈالر کی خطیر رقم کا بوجھ پڑے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here