دو چوہے بھی نہ دینے کے بیان پر ہیلتھ کمشنر نے پولیس چیف سے معذرت کرلی

0
156

نیویارک (پاکستان نیوز) ہیلتھ کمشنر باربوٹ نے نیویارک پولیس کے خلاف منفی بیان پر معذرت کر لی ہے ، تفصیلات کے مطابق سٹی ہیلتھ کمشنر آرکسز باربوٹ نے کورونا وائرس کے دوران پولیس اہلکاروں کی سیفٹی کے متعلق اپنے بیان پر معذرت کر لی ہے ، ہیلتھ کمشنر نے پولیس چیف کو کورونا سے بچاﺅ کے لیے امداد طلب کرنے پر کہا تھا کہ ماسک تو دور کی بات ہے میں تم کو دو چوہے بھی نہیں دوں گی ، ہیلتھ کمشنر کے پولیس چیف کو دیئے گئے اس بیان کو ہر سطح پر ہدف تنقید بنایا گیا تھا جس کے بعد ہیلتھ کمشنر نے ذاتی حیثیت میں پولیس سے معذرت کر لی تھی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here