کمیونٹی کی معروف شخصیت فضل الحق کورونا سے صحت یاب ہو کر گھر لوٹ آئے

0
158

 

 

ان کے چھوٹے بھائی بھی کورونا سے وفات پا چکے ہیں ، ادارہ پاکستان نیوز کی جانب سے مبارکباد

نیویارک(پاکستان نیوز) ہم سب کے بڑے بھائی نیویارک کی پاکستانی کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت فضل الحق بھائی کورونا سے کامیاب جنگ لڑنے کے دس دن بعد اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں اللہ کریم فصل بھائی کے مکمل صحت عطا فرمائے۔ بد قسمتی سے فضل بھائی کے چھوٹے بھائی کورونا کا شکار ہو کر دو ہفتے قبل وفات پاگے تھے ا±ن کے چار بیٹے مسکیم سینٹر میں حفظ کررہے ہیں۔ ہم فضل حق کو آن کی صحت یابی پر مبارک باد دیتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here