چین نے دنیا کی تیز ترین برق رفتار انٹرنیٹ سروس 10جی کا آغاز کر دیا

0
10

بیجنگ (پاکستان نیوز) چین نے تیز رفتار انٹرنیٹ سروس کی فراہمی میں انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے 10جی سروس متعارف کروا دی ہے جس کو اب تک کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس قرار دیا جا رہا ہے ، سروس کا آغاز پرائیویٹ کمپنی ہوواوے اور سرکاری کمپنی یونیکوم کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here