بھارت میں 13 لاکھ لڑکیاں لاپتہ

0
172

نئی دہلی (پاکستان نیوز) بھارت کی مختلف ریاستوں میں 2019اور 2021کے درمیان تین سالوں میں 13لاکھ سے زائد لڑکیاں اور خواتین لاپتہ ہو گئی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 2019 سے 2021 کے درمیان 18سال سے زائد عمر کی 10,61,648خواتین، 18سے کم عمر کی 2,51,430لڑکیاں لاپتہ ہوئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here