نئی دہلی(پاکستان نیوز) بھارت کا پاکستان دشمنی میں کھیل سے بھی کھلواڑ،پاکستان اوربھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹینس ٹائی نومبرتک ملتوی کردیاگیا، ڈیوس کپ گروپ ون کا مقابلہ 14اور 15ستمبرکواسلام آبادمیں ہوناتھا،عالمی ٹینس فیڈریشن کے مطابق غیر معمولی صورتحال کے باعث ٹینس ٹائی ملتوی کرناپڑا، نئی تاریخ کا اعلان 9سمبرکوکیاجائیگا۔