سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سرفراز کی جگہ اظہر علی کپتان ہونگے

0
171

لاہور(پاکستنا نیوز) سرفراز احمد کو برطرف کرکے اظہر علی کو کپتان بنانے کا فیصلہ، مڈل آرڈر بلے باز کو سری لنکا کیخلاف سیریز کے آغاز سے قبل کپتان بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کیلئے کئی نام زیر غور تھے ۔ اوپننگ بلے باز شان مسعود، مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق اور سابق کپتان اظہر علی کو سرفراز احمد کی جگہ کپتان بنائے جانے کی خبریں زیر گردش تھیں۔ تاہم اظہر علی کو ہی دوبارہ کپتان بنایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here