ڈالر کے نوٹوں کی ریکارڈ چھپائی

0
134

نیویارک (پاکستان نیوز) کرنسی نوٹوں کی چھپائی میں اضافے سے ایک مرتبہ ڈالر کو تاریخی گراوٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، فیڈرل ریزرو کی ویب سائٹ کے مطابق اس وقت پیپر منی 226.3 کھرب ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے یعنی ایک سال میں امریکہ کی مجموعی کرنسی کا پانچواں حصہ پرنٹ کیا گیا ہے جس سے ڈالر کی قدر کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں ، ملک میں ریٹائرمنٹ پلان اور دیگر منصوبوں کے لیے رقوم تفویض کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here