پاکستانی پاسپورٹ کا درجہ مزید گر گیا

0
90

لندن(پاکستان نیو) طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں پاکستانی پاسپورٹ کا درجہ بہتر ہونے کی بجائے مزید گر گیا ہے جبکہ ماضی میں وزیر اعظم عمران خان عزت بڑھانے کا دعوی کرتے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہینلے گلوبل کی جانب سے سال 2022 کے طاقتور ترین اور دنیا کے سب سے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ جس میں پاکستان کا 109 واں نمبر ہے، یعنی دنیا کے سب سے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہے۔ پاکستان کے بعد شام کا 110، عراق 111 اور افغانستان کا آخری نمبر 112 واں ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here