”وینم“ پر مسلم کمیونٹی کی رقوم کو کوروکنے کا الزام

0
505

نیویارک (پاکستان نیوز)رقم منتقلی کی مشہور فرم” وینم“پر مسلم کمیونٹی کی بھیجی گئی رقوم کو جان بوجھ کر روکنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ، ایشیائی کمیونٹی کی خاتون شاہانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنے دوست کو 14 ڈالر کی رقم منتقل کی تھی جس میں الاقصیٰ ریسٹورنٹ کا حوالہ دیا گیا تھا جس پر کمپنی نے میری ٹرانزیکشن کو روکتے ہوئے جلد ہی ایک ہی ای میل مجھے بھیجی جس میں الاقصیٰ ریسٹورنٹ کے متعلق پوچھا گیا کہ اس کا حوالہ کیونکر دیا گیا ہے اور اس کی کیا تفصیلات ہیں ؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here