پاکستانی طالبہ رابعہ کو امریکی ایوارڈ سے نوازا جائیگا

0
121

نیویارک،سڈنی (این این آئی)پاکستان کی ایک اور ہونہار بیٹی رابعہ مبین کو دس اکتوبر کو امریکی ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔رابعہ مبین کے اہلخانہ کے مطابق رابعہ آسٹریلوی یونیورسٹی میں آنکھوں کے امراض پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں اورانہیں امریکی ایوارڈ E Zell کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔اہلخانہ کے مطابق رابعہ 10 اکتوبر کو اپنا ایوارڈ وصول کرنے امریکہ جائیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here