فائرنگ سے 7، طیارہ گرنے سے 5افراد ہلاک

0
113

واشنگٹن (آن لائن) ریاست الباما میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ، واقعہ مورگن کاو¿نٹی میں پیش آیا۔جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جسکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی فیڈرل ایڈمنسٹریشن کے مطابق ویلسٹن فلوریڈا سے نیو کاسل انڈیانا کے روانہ ہونیوالی پرواز پی اے تھرٹی ون جنوب مشرقی اٹلانٹا کے قریب گر کر تباہ ہو گئی جسکے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے ، مرنے والوں میں2 بچے بھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here