سیاہ فام کی ہلاکت پرمائیکل جورڈن بھی ناراض

0
142

 

کراچی(پاکستان نیوز) باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جورڈن نے کہا ہے کہ افریقی نژاد امریکی جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت پر وہ شدید غم زدہ اور سخت ناراض ہیں۔باسکٹ بال لیجنڈ نے کہا کہ میں ان لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوں جو ہمارے ملک میں نسل پرستی کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔جورڈن نے مزید کہا کہ بس اب بہت ہوگیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here