آتش بازی ؛ واشنگٹن آلودہ ترین شہر بن گیا

0
8

واشنگٹن (پاکستان نیوز) واشنگٹن ڈی سی یومِ آزادی کی تقریبات کے موقع پر ہونے والی بڑے پیمانے کی آتش بازی کے بعد چند گھنٹوں کے لیے دنیا کا سب سے زیادہ فضائی آلودگی والا بڑا شہر بن گیا۔سوئٹزر لینڈ کی فضائی معیار پر نظر رکھنے والی کمپنی آئی کیو ایئر کے مطابق آتش بازی سے اٹھنے والے دھوئیں کے باعث اتوار کی صبح تقریبا 3 بجے سے 5 بجے کے درمیان واشنگٹن ڈی سی میں فضائی آلودگی کی سطح غیر معمولی حد تک بڑھ گئی۔یہ آتش بازی وائٹ ہاس کے پروگرام کے تحت منعقد کی گئی، جس کا مقصد 40 منٹ میں 8 لاکھ 50 ہزار آتش بازی کے گولے فائر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کرنا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here