اسلام تیزی سے پھیلنے والا مذہب

0
80

نیویارک (پاکستان نیوز) دنیا بھر میں اسلام سب سے زیادہ پھیلنے والا مذہب بن گیا ہے ، ہر سال مختلف مذزاہب کے لاکھوں افراد اسلام کو قبول کر کے مسلمان ہوتے ہیں ، فوکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام قبول کرنے والوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے جبکہ 2004 کے بعد جرمنی میں ہر سال 4 ہزار کے قریب نوجوان اسلام قبول کر رہے ہیں اور اس میں ہرگزرتے سال میں چار فیصد اضافہ ہو رہا ہے ، اسلام قبول کرنے والی نوعمر لڑکی نے بتایا کہ اسلام واحد مذہب ہے جوکہ آسمان سے اتاری گئی تمام کتابوں کو درست اور مقدس قرار دیتا ہے ، برطانیہ میں چرچوں کے مقابلے میں مساجد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here