کانگریس مین مارک میڈوز صدرٹرمپ کے چیف آف سٹاف بننے کیلئے پارٹی عہدے سے مستعفی

0
136

نیویارک (پاکستان نیوز) کانگریس مین مارک میڈوز نے صدر ٹرمپ کا چیف آف سٹاف بننے کے لیے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، میڈوز نے پیر کے روز آفیشلی پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور وہ اس بات کا بھی اعلان کر چکے ہیں کہ وہ 2020میں ہونے والے انتخابات میں کسی صورت حصہ نہیں لیں گے ، واضح رہے کہ کانگریس مین مارک میڈوز الیونتھ کانگریشنل ڈسٹرکٹ سے نارتھ کیرولینا کے لوگوں کے لیے خدمات انجام دے چکے ہیں ، میڈوز قائم مقام ٹرمپ کے چیف آف سٹاف رینس پریبس کی جگہ چیف آف سٹاف کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here