یونائیٹڈ سکھ، نیویارک سٹی آفیشلز کا سکھوں میں مردم شماری کی آگاہی کیلئے خصوصی پروگرام

0
143

نیویارک سٹی آفیشلز اور مردم شماری کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی ،اس موقع پر سکھ رہنمائوں نے لائوڈ سپیکر پر خطاب کیا

نیویارک (پاکستان نیوز)یونائٹڈ سکھ ، نیویارک سٹی آفیشلز کا سکھ کمیونٹی کو مردم شماری کی طرف راغب کرنے کیلئے آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ، نیویارک سٹی آفیشلز اور مردم شماری کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی ، نیویارک کے شہریوں کی صیح تعداد کا پتہ چلانے کے لیے میئر ڈی بلاسیو کی جانب سے گزشتہ سال بھی مردم شماری کا انعقاد کیا گیا تھا تاکہ شہریوں کی درست تعداد کا اندازہ لگایا جا سکے تاکہ اس سے انتخابی عمل اور دیگر سروں کے دوران فائدہ حاصل ہو ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here