اوورسیز ترسیلات زر میں ماہانہ 5.3فیصد اضافہ

0
66

اسلام آباد(پاکستان نیوز)سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ستمبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 5.3 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ستمبر2023 میں سمندر پار پاکستانیوں نے 2.206ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو اگست کے مقابلے میں 5.3 فیصد زیادہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here