مہنگائی کی شرح 13.5 فیصد پر آگئی

0
96

اسلام آباد (پاکستان نیوز) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلقہ ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ مہنگائی کی شرح 13.5فیصد پر آگئی ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران 26 اشیائے ضروریات مہنگی، جبکہ 7 اشیاءسستی ہوئیں۔ 18 اشیاءکی قیمتوں میں استحکام رہا۔ چینی دالیں اور آٹا وغیرہ پہلے کی نسبت مہنگے ہوئے جبکہ لہسن، چکن، ایل پی جی، پیاز وغیرہ سستی ہوئی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here