بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا

0
168

نیویارک (پاکستان نیوز)چین کے بین الاقوامی امور کے ماہر اور سفارتکار شینز نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی اہلیت نہیں رکھتا۔ میڈیا کے مطابق بیجنگ سے جاری کئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ بھارت، سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی خواہش رکھتا ہے لیکن اس سے کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہو گی۔ چین کے سفارتکار نے کہا کہ بھارت کی طرف سے جموں اور کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرنا یہ ظاہر کرتا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here