پاکستان کے ذمہ132ملین ڈالر قرضہ مؤ خر

0
127

اسلام آباد (پاکستان نیوز) امریکہ نے پاکستان پر واجب الادا 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی واپسی مؤخر کر دی۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکہ معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے ذمے 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی واپسی مئوخر کر دی اور یہ معاہدہ جی 20 قرض مؤخر اقدام کے تحت کیا گیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق ہماری ترجیح پاکستان میں اہم وسائل کو نئی سمت دینا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here