18لاکھ غیر قانونی تارکین وطن آباد

0
132

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک 18لاکھ غیر قانونی تارکین وطن امریکہ میں آباد ہو چکے ہیں۔ اس وقت امریکہ میں 47.9ملین باشندے قانونی اور غیر قانونی طریقے سے رہ رہے ہیں۔ اب یہ کل آبادی کا14.6 فیصد ہے اگر یہ رجحان جاری رہا تو ملک اگلے سال کے آخر تر تارکین وطن کے سب سے زیادہ حصہ کاریکارڈ قائم کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here