امریکہ میں مہنگائی کا جن بے قابو

0
225

نیویارک(پاکستان نیوز) ایک نئے سروے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 10 میں سے 8 امریکیوں نے امریکہ کے موجودہ حالات کو قابو سے باہر قرار دیا ہے۔ 79 فیصد افراد کی رائے ہے کہ ملک میں چیزیں قابو سے باہر ہیں جبکہ سروے میں شامل 21 فیصد افراد کہتے ہیں کہ چیزیں قابو میں ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ آج امریکہ کے بارے میں کیا محسوس کرتے ہیں تو 73 فیصد نے ملک کے حالات کو خراب جبکہ 36 فیصد نے انہیں درست قرار دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here