ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

0
133

نیویارک (پاکستان نیوز)سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا باقاعدہ طور پر پیر کی شام سے آغاز ہو گیا ہے ، مواخذے کی کارروائی کا آغاز ڈیموکریٹس پراسیکیوٹر کی جانب سے مواخذے کی دستاویزات کے ساتھ سینٹ چیمبر میں داخل ہونے سے ہوا ، اس کے بعد نمائندہ جیمی ریکسن نے پانچ صفحات پر مشتمل آرٹیکل کو سینیٹ کے فلور پر پڑھ کر سنایا جس میں اپنے حامیوں کو کیپٹل ہل حملے کے لیے اکسانے پر قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here