پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم قرار

0
68

اسلام آباد(پاکستان نیوز) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کر دی، موڈیز نے 5 بڑے بینکوں کی مقامی کرنسی میں کھاتوں کی ریٹنگ کو بڑھا کر بی تھری کر دیا ہے، اس کے علاوہ بینکوں کے غیر ملکی کرنسی کھاتوں کی ریٹنگ کو بھی بڑھا کر سی اے ون کر دیا۔ موڈیز کی جانب سے پاکستانی بڑے بینکوں کی طویل مدتی ریٹنگ کو مستحکم کر دیا گیا، موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آئوٹ لُک منفی مستحکم کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here