COMMUNITY ڈالر کی قیمت میں کمی By Admin - July 30, 2020 0 168 Share Facebook WhatsApp کراچی(پاکستان نیوز) ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار۔ اریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 167.26 سے کم ہو کر 166.87 روپے کا ہوگیا ہے۔