زرمبادلہ ذخائر 11.28کروڑ ڈالر کم

0
104

کراچی(پاکستان نیوز) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں 11.81 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ سٹیٹ بنک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 اگست تک 13 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر 11.28 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7.69 ارب ڈالر رہے۔

آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر 31 اگست کو ملے ہیں۔ آئی ایم ایف قسط کا اگر دو ستمبر تک کے زرمبادلہ ذخائر میں نظر آئے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here