معروف امریکی گلوکار کینی راجر 81برس کی عمر میں چل بسے

0
227

 

نیویارک (پاکستا ن نیوز) امریکہ کے معروف گلوکار کینی راجر 81برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، کینی کافی عرصہ سے بیمار تھے اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں تھے ، انھوں نے اپنے کیرئیر کے دوران بے شمار ہٹ گانے گائے جن میں ریڈیو کے لیے گائے گئے 40پاپ ہٹ گانے بھی شامل تھے ، اس کے علاوہ انھوں نے اپنے 60سالہ کیرئیر میں بے شمار مشہور گانے گائے جوکہ آج بھی لوگوں کے دلوں پر سحر طاری کرتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here