دہلی خواتین کیلئے غیر محفوظ ترین شہرقرار

0
88

نئی دہلی(پاکستان نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دلی کو خواتین کیلئے سب سے زیادہ غیر محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے۔این سی آربی کے مطابق 2021میںمیں میٹرو پولیٹن شہروں میں دہلی میں عصمت دری کے سب سے زیادہ 1226واقعات رپورٹ ہوئے۔ خواتین کیلئے بھارت کے تین سب سے خطرناک میٹرو پولیٹن شہروں کی فہرست میں دہلی کے علاوہ صرف دو شہر جے پور اور ممبئی ہیں ۔ رپورٹ میںکہا گیا کہ خواتین کی حفاظت کے اعتبار سے کلکتہ سب سے محفوظ شہروں میں سے ایک ہے۔رپورٹ کے مطابق 2021میں بھارت میں 18میٹرو پولیٹن شہروں میں عصمت دری کے 3ہزار2سو8واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here