پاکستان : بیروزگاری مزید بڑھے گی:آئی ایم ایف

0
117

کراچی(پاکستان نیوز)آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں بے روزگاری4.8فیصد مزید بڑھے گی۔آئی ایم ایف نے معیشتوں کی بحالی پر مبنی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق سال2022پاکستان کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوگا اور اشیائے ضروری کی قیمتوں میں8.5فیصد اضافہ جاری رہے گا جبکہ کرنٹ اکائونٹ خسارہ0.6سے بڑھ کر3.1فیصد ہوجائے گا۔پاکستان کی حقیقی شرح نمو3.9سے بڑھ کر4فیصد ہوجائے گی۔جبکہ کورونا وبا کا معیشت پر دبائو جاری رہے گا، معیشت کی عمومی شرح نمو آئندہ سال3اعشاریہ ایک فیصد رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here