497 ملین ڈالر قرض کی اقساط ادا:سٹیٹ بینک

0
109

کراچی (پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی قرضوں کی497 ملین ڈالر کی اقساط ادا کر دی ہیں جبکہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 15.176 بلین ڈالر رہ گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر497 ملین ڈالر سے کم ہو کر 9.226بلین ڈالر رہ گئے۔ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر98ملین ڈالر کم ہو کر 5.950 بلین ڈالر رہ گئے۔ ملک میں 3جون تک زرمبادلہ کے ذخائر594.9 ملین ڈالر کم ہو کر 15.176بلین ڈالر رہ گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here