کورونا: پاکستان کیلئے70لاکھ ڈالر امداد

0
71

اسلام آباد(پاکستان نیوز)امریکہ پاکستان کو70لاکھ ڈالر فراہم کریگا۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو رقم ملے گی۔رقم سے غریب اور نادار افراد کو معاونت فراہم کی جائے گی۔رقم کورونا کے دوران بے روزگار ہونے والوں کیلئے مختص ہوگی۔رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here