روپے کے مقابلے میں ڈالر 98 پیسے سستا

0
182

لاہور (پاکستان نیوز) ملک بھر میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 98 پیسے سستی ہو گئی اور 156 روپے کی حد بھی گر گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 98 پیسے سستا ہو گیا، امریکی کرنسی سستی ہونے سے 156 روپے کی حد بھی گر گئی اور قیمت 156 روپے 72 پیسے گرنے کے بعد 155 روپے 74 پیسے ہو گئی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here