امریکا کا پاکستان کو ویکسین دینے سے انکار،پہلے اپنی ضرورت پوری کرینگے

0
191

 

کراچی(پاکستان نیوز) امریکا نے پاکستان کو کورونا وائرس کی ویکسین فوری طور پر فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے، امریکی حکام نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ ویکسین کو مقامی ضرورت پوری ہونے کے بعد تجارتی بنیاد پر دیگر ممالک کو بھی فراہم کی جائے گی۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکا میں پاکستان کے سفارت خانے کا کہنا تھا کہ جانسن اینڈ جانسن نے پاکستان کو ویکسین کی فراہمی کی درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here