6 خواتین کی آبرو ریزی¾یواین اہلکار پر فرد جرم

0
156

مین ہیٹن (پاکستان نیوز) مین ہٹن میں فیڈرل اٹارنی جنرل نے اقوام متحدہ کے ایک سابق ملازم پر عراق ، مصر اور امریکا میں ہونے والے متعدد جنسی حملوں کو چھپانے کی کوشش کرنے کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ کریم الکورانی نے 2005 سے 2018 کے درمیان اقوام متحدہ کے ساتھ بین الاقوامی امداد ، ترقی اور بیرونی تعلقات جیسی ایجنسیوں میں مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here