نیویارک(پاکستان نیوز) عالمی وبا کرونا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ 12 لاکھ 39 ہزار 330 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 12 لاکھ 69 ہزار 120 اموات ہوئی ہیں۔ اب تک کرونا کے 3 کروڑ 60 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور ایک کروڑ 39 لاکھ 18 ہزار137 زیر علاج ہیں۔ کرونا کے باعث سب سے زیادہ کیسز اور اموات امریکہ میں رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔