ملٹری کی ٹرمپ کو 21توپوں کی سلامی ریڈ کارپٹ کیساتھ رخصت کیا

0
98

 

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کی حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کی اور ایک روز قبل ہی واشنگٹن چھوڑ کر چلے گئے ، اس دوران ملٹری کی جانب سے ان کو 21 توپوں کی سلامی اور ریڈ کارپٹ کے ساتھ رخصت کیا گیا ، بائیڈن کے حلف اٹھانے سے قبل ٹرمپ کو ائیرفورس ون طیارے میں منتقل کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here